تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر کی من گھڑت خبروں کی تردید

0
171
تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر کی من گھڑت خبروں کی تردید

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور بیرسٹر علی ظفر نے بیرسٹر گوہر کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹا کر اسد قیصر کوبنانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ خبریں من گھڑت اور جھوٹی ہیں۔

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے پارٹی چیئرمین بنانے کی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ابھی تک ایسا کچھ نہیں بتایا گیا۔

اس طرح بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین اسد قیصر کی نامزدگی سے متعلق مجھ سے منسوب ٔبیان من گھڑت ہے۔

Leave a reply