گنڈاپورمرکزی قافلہ چھوڑکر ہزارہ موٹروے کیطرف روانہ

0
189
گنڈاپورمرکزی قافلہ چھوڑکر ہزارہ موٹروے کیطرف روانہ

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا قافلہ ہزارہ انٹرچینج سے اسلام آباد روانہ ہورہاہے جبکہ علی امین گنڈا پورکچھ کارکنوں کے ہمراہ ہزارہ موٹروے کیلیے روانہ ہو گئےہیں۔

پارٹی ذرائع کیمطابق علی امین گنڈا پور پارٹی رہنماعمرایوب کافون آنےپر ہزارہ موٹر وے پرچلےگئےہیں۔

ادھر پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں اسلام آباد کیجانب رواں دواں ہے۔

Leave a reply