وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر جیل ریفارمز کے حوالے سے مثالی پیشرفت

0
263
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر جیل ریفارمز کے حوالے سے مثالی پیشرفت

محکمہ داخلہ پنجاب نےسزا یافتہ قیدیوں کو انکے متعلقہ ضلع کی جیل میں رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔

ڈسٹرکٹ جیلوں کی سکیورٹی میں اضافہ کیا گیا اور قیدیوں کی گنجائش بھی موجود ہے۔ قیدیوں کو انکے ضلع کی جیل میں بھیجنے کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ،کمیٹی سے 7 روز میں سفارشات طلب کر لی گئی ہیں۔

نئی پالیسی کی بدولت گھر سے دور قید کاٹنے والے اسیران کے والدین اور اہل خانہ کی مشکلات دور ہونگی۔

Leave a reply