آئی سی سی نے ٹرافی کےگلوںل ٹورکا اعلان کر دیا

0
214
آئی سی سی نے ٹرافی کےگلوںل ٹورکا اعلان کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : چیمپئنز ٹرافی کی ٹرافی کا دورہ پاکستان آج سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ ٹرافی کی آج شام اسلام آباد مونومنٹ پر نمائش کی جائیگی۔

ذرائع کے مطابق ٹرافی ٹیکسلا، ایبٹ آباد، مری، نتھیا گلی اور کراچی جائیگی۔

اس کے ساتھ ہی آئی سی سی نے ٹرافی کے عالمی دورے کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے بعد اسے بنگلہ دیش، افغانستان لے جایا جائے گا، ٹرافی ٹور میں انگلینڈ، آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ بھی جائیگی۔

ٹرافی 15 سے 26 جنوری تک بھارت میں نمائش کے لیے رکھی جائے گی، بھارت کے دورے کے بعد اسے پاکستان لایا جائیگا۔

Leave a reply