کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پکوان سینٹر پر دستی بم حملہ

0
461
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پکوان سینٹر پر دستی بم حملہ

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نا معلوم افراد نے کھانا پکانے کے مرکز پر دستی بم سے حملہ کیا۔

پولیس کے مطابق حملے کے ساتھ ساتھ ملزمان نے پکوان سینٹر پر اندھا دھند فائرنگ بھی کی۔

پولیس کے مطابق واقعے میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان ملوث ہیں۔ بم کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا جس نے ناکارہ گرنیڈ کا معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کے حوالے کردیا۔

Leave a reply