
ہاٹ لائن نیوز : گزشتہ روز کی بڑی گراوٹ کےبعد آج سونےکی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو 24 قیراط سونا بھی 2ہزارروپے فی تولہ مہنگا ہوا ہےجسکے بعد اسکی قیمت 278,800 روپے ہوگئی ہے۔ اسطرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 1ہزار,715 روپے اضافے سے 239,026 روپے ہوگئی ہے۔








