ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

0
165
ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان نے ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو شکست دی ۔

پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں 105 رنز بنائے جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں صرف 88 رنز بنا سکی۔

بعد ازاں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو 17 رنز سے شکست دی، پاکستانی ٹیم کیجانب سے وکٹ کیپر بلے باز محمد اخلاق نے 53 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 7 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے۔

Leave a reply