گھر سے ماں سمیت دو بچوں کی لاشیں برآمد

0
138
گھر سے ماں سمیت دو بچوں کی لاشیں برآمد

ہاٹ لائن نیوز : کامونکی کے علاقے سمو بالا میں گھر سے ماں اور نوجوان بیٹے اور بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئیں۔

تفصیلات کے مطابق خاتون کی عدم موجودگی پر علاقہ مکین کو شک ہوا اور پولیس کو اطلاع دی۔ جس کے بعد پولیس نے تفتیش کی اور گھر سے لاشیں برآمد کر لیں۔

پولیس کا کہناہےکہ لاشوں کوپوسٹ مارٹم کیلیےاسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔

Leave a reply