پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والے 3 خوارجی مارے گئے

0
154
پولیو ٹیم پر حملہ کرنے والے 3 خوارجی مارے گئے

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 3 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ہلاک دہشت گردوں نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس ٹیم پر حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو شہید کر دیا تھا۔

لوگوں نے سیکورٹی فورسز کی اس کارروائی پر خوشی کا اظہار کیا اور سیکورٹی فورسز کے حق میں نعرے لگائے۔

Leave a reply