
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی روز سےتیزی کا رجحان ہے، آج 100 انڈیکس میں 7سو پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتےکے دوسرےدن پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیایے جہاں کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں 700 پوائنٹ کا اضافہ ہواہے۔
جس کجساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں100 انڈیکس 90 ہزار 9سو پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاہے۔









