فیروز خان کی نئی تصاویر پر تنازع کھڑا ہوگیا

0
150
فیروز خان کی نئی تصاویر پر تنازع کھڑا ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : فیروز خان کی اپنی نئی بیوی اور بچوں کیساتھ کچھ نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جوانٹرنیٹ پردھوم مچارہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین انٹرنیٹ پر ان تصاویر کے بارے میں بہت کچھ کہہ رہے ہیں اور بہت سے لوگ علیزہ سلطان سے ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں۔ کہتے ہیں سگی ماں کی جگہ کوئی عورت نہیں لے سکتی۔ کچھ صارفین یہ شکایت بھی کرتے نظر آرہے ہیں کہ فیروز خان نے اپنی پہلی بیوی کے ساتھ ایسی تصاویر کبھی نہیں کھنچوائیں ۔

Leave a reply