خیرپور کورٹ فائرنگ کی آواز سے گونج اٹھی، 3 جاں بحق

0
170
خیرپور کورٹ فائرنگ کی آواز سے گونج اٹھی، 3 جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : خیرپور میں عدالت میں پیشی کے لیے جانے والے افراد پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے واقعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے۔ پولیس ترجمان کیمطابق واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

پولیس کیمطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔

Leave a reply