الیکشن ٹربیونل نے حلقہ 2 گلگت کا فیصلہ سنا دیا

0
171
الیکشن ٹربیونل نے حلقہ 2 گلگت کا فیصلہ سنا دیا

ہاٹ لائن نیوز : الیکشن ٹربیونل نے حلقہ 2 گلگت کا فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن ٹریبونل نے حلقہ 2 گلگت سے پیپلز پارٹی کے جمیل احمد کو کامیاب قرار دے دیا۔ ٹربیونل نے سابق وزیر منصوبہ بندی و ترقی فتح اللہ خان کی رکنیت ختم کردی ۔

Leave a reply