مسٹر یونیورس مقابلوں میں پاکستانی تن ساز نے گولڈ میڈل جیت لیا

0
149
مسٹر یونیورس مقابلوں میں پاکستانی تن ساز نے گولڈ میڈل جیت لیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی باڈی بلڈر رمیز ابراہیم نے امریکہ میں مسٹر یونیورس مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

ذرائع کے مطابق رمیز ابراہیم نے مینز فزیک کیٹگری میں گولڈ میڈل حاصل کیاہے،لاس ویگاس میں ہونے والے مسٹر یونیورس مقابلوں میں 44 ممالک کے باڈی بلڈرز نے حصہ لیا۔

واضح رہے کہ تین عالمی ٹائٹل جیتنے والے پاکستانی باڈی بلڈر رمیز ابراہیم خان مسٹر یونیورس مقابلوں کا ٹائٹل جیتنے کے لیے پرعزم تھے۔

Leave a reply