مشتاق احمد دوبارہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم سے منسلک ہوگئے

0
178
مشتاق احمد دوبارہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم سے منسلک ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک بار پھر بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔

ذرائع کیمطابق مشتاق احمد نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیشی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے جہاں وہ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بنگلہ دیش کے سپن باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

اس حوالے سے بنگلہ دیش کرکٹ کے آپریشنز منیجر کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد جب بھی دستیاب ہونگے ہمارے ساتھ سیریز بہ سیریز کام کریں گے۔

Leave a reply