توبہ توبہ کے گلوکار نے چاہت فتح علی کےسامنے ہاتھ جوڑ لیے

0
167
توبہ توبہ کے گلوکار نے چاہت فتح علی کےسامنے ہاتھ جوڑ لیے

ہاٹ لائن نیوز : چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں گانا ‘توبہ توبہ’ ریلیز کیا۔

لندن میں نجی ٹی وی چینل کے نمائندےنے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کی ویڈیو پوسٹ کی تو بھارتی گلوکارہ کرن اجولا بھی اس پر ردعمل ظاہر کیےبغیر نہیں رہ سکیں۔

پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کرن اجولا نے لکھا ‘انکل نہ کرو پلیز’، اور گلوکار نے رونے والا اور ہاتھ جوڑنے والاایموجی بھی شیئر کیا۔

کرن اجولا کے تبصرے کے بعد یہ پوسٹ وائرل ہوگئی اور صارفین کی بڑی تعداد نے کرن اجولا کے تبصرے کو پسند کیا اور پوسٹ پر تبصرہ کیا۔

Leave a reply