بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی

0
150
بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے بانی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا جس کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

پمز ہسپتال کے دو ڈاکٹروں کی ٹیم نے میڈیکل رپورٹ تیار کی جس میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کے بانی مکمل طور پر فٹ اور متحرک ہیں۔ پی ٹی آئی کے بانی کا بلڈ پریشر نارمل ہے، جب کہ وہ 5 دن سے پیٹ خرابی میں مبتلا تھے۔

Leave a reply