نامعلوم افراد کی فائرنگ : خاتون ہیڈکانسٹیبل جاں بحق

0
149
نامعلوم افراد کی فائرنگ : خاتون ہیڈکانسٹیبل جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : بنوں میں منڈی بکا خیل کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے خاتون ہیڈ کانسٹیبل شائستہ جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کیمطابق بنوں کے علاقے بکا خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ہیڈ کانسٹیبل شائستہ خان شہید ہو گئیں۔ ملزمان واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ جن کی تلاش جاری ہے۔

Leave a reply