
ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد کراچی میں انتقال کر گئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد قضائے الٰہی کے باعث آج کراچی میں انتقال کر گئے۔
ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور انتظامیہ نے فاطمہ ثنا سے ان کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔









