ڈنمارک : اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک اور بم دھماکہ

0
150
ڈنمارک : اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک اور بم دھماکہ

ہاٹ لائن نیوز : غزہ کے رہائشیوں کیخلاف اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے ایک سال مکمل ہونے پر پیر کو ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک طاقتور بم دھماکہ ہوا۔ دھماکا رہائشی عمارت کے سامنے ہواہےجسکےنتیجےمیں کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئےہیں۔

دھماکے میں کسی کےبھی ہلاک یاپھرزخمی ہونیکی اطلاع نہیں ہے۔ پولیس نےتاحال کسی کو گرفتار بھی نہیں کیا۔

Leave a reply