بھارتی گلوکار کی پاکستانی اداکارہ سے ‘خصوصی’ درخواست

0
159
بھارتی گلوکار کی پاکستانی اداکارہ سے 'خصوصی' درخواست

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی گلوکار گرو رندھاوا نے اپنی پسندیدہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر سے درخواست کر دی۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بھارتی گلوکار سے ان کے پسندیدہ پاکستانی اداکار کے بارے میں سوال کیا گیا۔

گلوکارہ نے صبا قمر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ وہ صبا قمر کو پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔

گلوکار نے اس موقع پر درخواست کرتے ہوئے کہا کہ میں صباقمر سے درخواست کروں گا کہ اب جب میں نے ان کا نام لیا ہے تو وہ میری فلم کی تشہیر کریں۔

Leave a reply