تل ابیب: فائرنگ سے8 صہیونی آباد کار ہلاک، 20 زخمی

0
153
تل ابیب: فائرنگ سے8 صہیونی آباد کار ہلاک، 20 زخمی

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل کے شہر تل ابیب میں دو مسلح افراد نے 8 صیہونی آباد کاروں کو ہلاک اور 20 کو زخمی کر دیا۔

صہیونی میڈیا کیمطابق منگل کی شب تل ابیب میں یروشلم بلیوارڈ پر دو مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد اسرائیلی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس حملے میں کم از کم چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جب کہ دو بندوق بردار پولیس کے ہاتھوں مارے گئے۔

Leave a reply