کھانے میں مرچیں زیادہ ہو جائیں تو کیاکریں

0
206
کھانے میں مرچیں زیادہ ہو جائیں تو کیاکریں

ہاٹ لائن نیوز : اب سالن میں مرچیں کم کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ مفید تجاویز آپ کی بہت مدد کر سکتی ہیں۔

اگر سبزیوں میں بہت زیادہ مرچیں ہوں تو اس میں دودھ، دہی یا پھرکریم ملا دیں۔ دودھ کی مصنوعات بھی مرچوں کو کم کرتی ہیں اور گریوی کو کریمی بھی بناتی ہیں۔

اسکے علاوہ، آپ اسے گوشت اور پاستا میں بھی شامل کر سکتے ہیں. ڈش میں ڈیری مصنوعات شامل کرتے وقت آنچ ہمیشہ کم رکھیں

Leave a reply