برطانیہ نے لندن میں افغان سفارت خانہ بند کر دیا

0
197
برطانیہ نے لندن میں افغان سفارت خانہ بند کر دیا

ہاٹ لائن نیوز : افغانستان کی طالبان کی زیرقیادت عبوری حکومت نے لندن میں افغان سفارت خانے کے تمام عملے کو فارغ کر دیا ہے اور اب اپنا سفارت خانہ بند کر دیا ہے۔

برطانیہ میں افغانستان کے سفیر زلمے رسول نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ سفارت خانہ 27 ستمبر کو “میزبان ملک کی سرکاری درخواست پر” بند کر دیا جائیگا۔

واضح رہے کہ مذکورہ اقدام جولائی میں طالبان کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے گزشتہ حکومت کے قائم کردہ سفارت خانوں کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

Leave a reply