علی امین گنڈا پور اچانک بیمار ہو گئے

0
222
علی امین گنڈا پور اچانک بیمار ہو گئے

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بیمار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کو صبح ڈرپ لگائی گئی۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وہ پارلیمانی پارٹی اور اسمبلی اجلاس میں بھی شرکت نہیں کرینگے۔

واضح رہے کہ انکی بیماری کا معاملہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ روز پارلیمنٹ کے احاطے میں پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا تھا اور خبریں گردش کرنے لگیں کہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور لاپتہ ہوگئے ہیں۔

Leave a reply