چار فلسطینی صحافی نوبل امن انعام کیلیے نامزد

ہاٹ لائن نیوز : چار فلسطینی صحافیوں کو ان کی جرأت اور پیشہ ورانہ دیانت کی بنیاد پر غزہ میں جاری تنازعے کے دوران غیر معمولی پیشہ ورانہ خدمات پر امن کے نوبل انعام کیلیے نامزد کیا گیا ہے۔
غزہ میں جاری تنازع کےدوران ان فلسطینی صحافیوں نےبےمثال جرأت کیساتھ اپنے پیشہ وارانہ فرائض سرانجام دیئےہیں ، انکی محنت سے دنیایہ سمجھنے میں کامیاب ہوئی ہے کہ غزہ میں کیا ہو رہا ہے اور غزہ کے باسیوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے۔









