خیبرپختونخوا کے 176 سکولوں میں دوسری شفٹ ختم

0
181
خیبرپختونخوا کے 176 سکولوں میں دوسری شفٹ ختم

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخواہ کے 14 اضلاع کے 176سکولوں میں دوسری شفٹ ختم کردی گئی ہےجسکا اعلان محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نےکیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دوسری شفٹ کے اساتذہ کو تنخواہیں ادا نہ کریں۔

خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم فیصل ترکئی نےکہا کہ محکمہ کی رپورٹ پر سیکنڈ شفٹ اسکول بند کیے گئے، بند اسکولوں میں طلبہ کی تعداد کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بند سکولوں کے بچوں کو قریبی سکولوں میں ایڈجسٹ کیاجائیگا۔

Leave a reply