فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور ہلاک

0
143
فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور ہلاک

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد کے علاقے ہمک میں بارش کے باعث فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

پولیس کیمطابق چھت گرنے سے دو مزدور جاں بحق ہو گئے جبکہ دو کو بچا لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں پولیس اور ریسکیو ادارے حصہ لے رہے ہیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد دی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave a reply