سیاہ کپڑوں پر سفید دھبوں کو دور کرنے کا طریقہ

0
199
سیاہ کپڑوں پر سفید دھبوں کو دور کرنے کا طریقہ

ہاٹ لائن نیوز : اکثر سیاہ کپڑے دھونے کے بعد ان پرسفید دھبے رہ جاتے ہیں۔

چاہے وہ بلیک جینز ہو یا پینٹ یا ٹی شرٹ۔ یہ سب دھونے کے بعد سیاہ دھبے چھوڑ دیتے ہیں جس سے کپڑے بدصورت نظر آتے ہیں۔ اور اکثر ان کو ہٹاتے ہوئے کپڑے کا رنگ پھیل جاتا ہے۔ اگر آپ بھی اس مسئلے کا شکار ہیں تو اس طریقے پر عمل کریں۔

اگر کپڑے پر سیاہ دھبے رہ گئے ہیں تو انہیں دور کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ کپڑے کو گرم پانی میں بھگو کر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ تو بچا ہوا صابن بھی ختم ہو جائے گا اور کپڑوں سے سفید داغ بھی مٹ جائیں گے۔

Leave a reply