
لاہور ہائیکورٹ،
برائلر مرغی کا گوشت سستا کرنے کے لیے متفرق درخواست پر سماعت
عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کر دی
عدالت نےدرخواست پر سماعت 23 اگست تک ملتوی کردی
جسٹس ساجد محمود سیھٹی نے پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی متفرق درخواست پر سماعت کی
درخواست میں وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
حکومت پنجاب نے برائلر مرغی کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لیے کوئی پالیسی نہین بنائی موقف
حکومت پنجاب نے مرغی کا گوشت سستا کرنے کیلئے کوئی میکنزم نہین بنایا موقف
حکومت نے برائلر مرغی کی خوارک سستی کرنے کیلئے اقدامات نہیں کیے موقف
حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ ہو گیا موقف
عدالت برائلر مرغی کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے اقدامات کرنے کا حکم دے ۔ استدعا
عدالت برائلر مرغی کی قیمتوں میں اضافے کی بابت میکنزم7 بنانے کا حکم دے استدعا









