
لاہور ہائیکورٹ
کامیڈین عون علی کھوسہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت
عدالت نے سی سی پی او لاہور کو 20 اگست تک مغوی کے بازیاب کروا کہ پیش کرنے کی ہدایت کردی
جسٹس شہباز رضوی نے عون علی کھوسہ کی اہلیہ بینش کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کی جانب سے خدیجہ صدیقی ایڈووکیٹ پیش ہوئیں
عون علی کھوسہ ڈیجٹیل کنٹینٹ کریٹیر ہیں درخواست گزار
عون علی کھوسہ کو نامعلوم افراد کو گھر سے اغوا کیا درخواست گزار
عدالت عون علی کھوسہ کی بازیابی کا حکم دے استدعا









