
ہاٹ لائن نیوز : وب زائرین کی بس پر موٹر سائیکل پر سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے زائرین کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں زائرین کے بس ڈرائیور اور گارڈ نے کمال مہارت سے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کو کچل دیا دونوں دہشت گرد زخمی حالت میں زائرین کے پاس ہیں زخمی زائرین کو ریسکیو کیا جا رہا ہے امدادی کاروائیاں جاری ہیں دہشت گرد موٹر سائیکل پر سوار تھے جن کو بس کی ٹکر سے گرایا گیا ۔
سیکیورٹی فورسز بھی جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں، 1زخمی دہشت گرد کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے، دونوں دہشتگردوں کو زخمی حالت میں تحویل میں لےلیاگیاہے ۔









