سونے کی قیمت میں انتہائی معمولی کمی

0
258
سونے کی قیمت میں انتہائی معمولی کمی

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں انتہائی معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5سوروپے کی کمی ہوئی،جسکے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 56 ہزارروپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح دسگرام سونے کا بھاؤ 4سو28 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 19 ہزار 4سو79 روپے ہوگیاہے۔

Leave a reply