حسینہ واجد مستعفی ہونے کے بعد ملک سے فرار

0
208
حسینہ واجد مستعفی ہونے کے بعد ملک سے فرار

ہاٹ لائن نیوز: بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مبینہ طور پر وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہوگئیں ہیں ۔ ان کے استعفیٰ کی تصدیق بنگلہ دیشی آرمی چیف نے کی ہے کیونکہ انہوں نے مؤثر طریقے سے اقتدار کی باگ ڈور سنبھال لی ہے تا ہم حسینہ واجد کی جلاوطنی میں حکومت بنانے کا امکان برقرار ہے۔

Leave a reply