
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 21 جولائی سے 3 اگست تک مزید 15,537 غیر قانونی افغانوں نے پاکستان چھوڑا ۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 3 اگست 2024 تک کل 6لاکھ75 ہزار 190 افغانی ملک چھوڑ چکے ہیں۔









