شملہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ہلاک، متعدد لاپتہ

0
222
شملہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ہلاک، متعدد لاپتہ

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی شہر شملہ میں شدید بارشوں کے دوران بادل پھٹنے سے بڑی تباہی ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کیمطابق شملہ میں بادل پھٹنے سے متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا اور سڑکیں بلاک ہوگئیں جب کہ مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک جب کہ 50سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔

Leave a reply