مسلح ڈاکوؤں نے عملے کو یرغمال بنا کر شوروم لوٹ لیا

0
179
مسلح ڈاکوؤں نے عملے کو یرغمال بنا کر شوروم لوٹ لیا

ہاٹ لائن نیوز : خانیوال کےعلاقےعبدالحکیم میں نامعلوم ڈاکوؤں نے عملے کو یرغمال بنا کر شوروم لوٹ لیا۔

تفصیلات کیمطابق ملزمان پانچ لاکھ روپے نقدی اور لاکھوں روپے مالیت کے سات موبائل فون لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

15 منٹ تک ڈاکو اطمینان سے شوروم میں لوٹ مار کرتے رہے۔ پولیس تھانہ عبدالحکیم نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Leave a reply