عمران خان کی حراست فوج کو دینے کے خلاف درخواست پر سماعت

0
234
عمران خان کی حراست فوج کو دینے کے خلاف درخواست پر سماعت

بانی پی ٹی آئی کی اپنی ممکنہ حراست آرمی کودینے کیخلاف درخواست دائر کردی،،،درخواست کی جانب سے استدعا کی گئی کہُ عدالت ممکنہ حراست آرمی کو دینے کے خلاف حکم جاری کرے ،،،،
جسٹس طارق سلیم شیح نے کیس پر سماعت کرتے ہوئے درخواست پر اعتراض عائد کر دیا

درخواست گزار کا انگوٹھا درخواست پر موجود نہیں

بانی پی ٹی آئی نے عزیر کرامات بنڈاری کی توسط سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ،،،درخواست میں وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں کے آئی جیز کو فریق بنایا گیا،،،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ9مئی سے متعلق کیس میں حراست آرمی کے حوالے کی جاسکتی ہے،عدالت9مئی کےکیسز میں حراست سویلین کورٹس کے پاس رہنے کا کا حکم دے،،،بانی پی ٹی آئی کی جانب سے استدعا کی گئی کہ عدالت ممکنہ حراست آرمی کو دینے کیخلاف حکم جاری کرے،

Leave a reply