
پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
درخواست پی ٹی آئی کے نائب صدر اکمل خان نے اپنے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر کی
درخواست میں پنجاب حکومت کو بذریعہ چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
چودہ اگست کو لاہور مینار پاکستان میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں موقف
جلسہ پھر امن اور قانون کے مطابق کرنا ہے موقف
جلسہ کرنا ہر شہری کا آئینی حق ہے موقف
دو سال سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے موقف
جلسے میں کوئی ریاست مخالف سرگرمیوں نہیں ہونے موقف
عدالت مینار پاکستان پر جلسے کرنے کی اجازت دے استدعا
عدالت درخواست گزار اور اسکی فیملی کو ہراساں کرنے سے بھی روکنے کا حکم دے استدعا









