عاصم خان نے ملک و قوم کا نام روشن کردیا

0
205

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کےبہترین کھلاڑی عاصم خان نےامریکا میں ہونیوالی جونزکریک اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔

عاصم خان نے امریکا میں ہونے والے مقابلے کے فائنل میں ہم وطن اشعب عرفان کو ایک تین سے شکست دی۔ اس موقع پر عاصم خان کو بارہ ہزار ڈالر کی انعامی رقم بھی ملی ہے۔

Leave a reply