بانی پی ٹی آئی کی جسمانی ریمانڈ دینے کا فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

0
180
بانی پی ٹی آئی کی جسمانی ریمانڈ دینے کا فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی کی بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کے اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوارا الحق پنوں پر مشتمل دو رکنی بینچ 22 جولائی کو سماعت کرے گا
لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں

بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے زریعے لاہور ہائیکورٹ میں بارہ درخواستیں دائر کر دیں
لاہور اے ٹی سی نے جسمانی ریمانڈ دیتے وقت ریکارڈ کا درست جائزہ نہیں لیا۔ موقف بانی پی ٹی آئی
جیل میں قید ہوں پولیس پہلے بھی تفتیش کر چکی ہے۔ موقف
جسمانی ریمانڈ دیتے وقت قانون کو بھی مدنظر نہیں رکھا گیا۔ موقف
لاہور ہائیکورٹ اے ٹی سی کی جانب سے بارہ مقدمات میں دیا گیا جسمانی ریمانڈ کلعدم قرار دے۔ استدعا

Leave a reply