انسداد دہشت گردی عدالت
جناح ہاوس کے قریب گاڑیاں جلانے کا مقدمہ
فواد چوہدری ،حافظ فرحت عباس ،واثق قیوم، سمیت دیگر کی عبوری ضمانت پر سماعت
عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 20 جولائی تک توسیع کر دی
آج فواد چوہدری سمیت متعدد ملَزمان غیر حاضر ہیں ، عدالت
آئندہ سماعت پر وکلا تیاری کر کے آئیں فیصلہ کر دوں گا ، عدالت
ملزمان سے متعلق کیا ثبوت موجود ہیں کہ َانھوں نے جلاو گھیراو کیا ، عدالت
اگر کسی کے خلاف جلاو گھیراو کے ثبوت نہیں تو کس طرح اسے ذمہ دار قرار دے سکتے ہیں ، عدالت
سیاسی لوگ نعرے بازی بھی کرتے ہیں ہائے ہائے بھی کرتے ہیں ، عدالت
احتجاج میں لوگ نعرے بازی نہیں کریں گے تو کیا کریں گے ، عدالت
انسداد دہشت گردی عدالت نے وکلاء کو حتمی بحث کے لیے بیس جولائی کو طلب کر لیا









