اسرائیلی حملہ، تل الحوا سے 70 لاشیں برآمد

0
244
اسرائیلی حملہ، تل الحوا سے 70 لاشیں برآمد

ہاٹ لائن نیوز: اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں جس کے بعد تل الحوا کے علاقے سے 70 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں جان بوجھ کر بے گھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا ہےاور اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئےہیں۔

Leave a reply