منشیات فروش کی ماں نے پالتو کتے کو پولیس پر چھوڑ دیا

0
196
منشیات فروش کی ماں نے پالتو کتے کو پولیس پر چھوڑ دیا

ہاٹ لائن نیوز : سائٹ ایریا پٹھان کالونی میں پولیس نے منشیات فروش کے گھر پر چھاپہ مارا تو سائٹ ایریا میں منشیات فروش کی والدہ نے اپنے پالتو کتے کو پولیس پر چھوڑ دیا۔

ایک سپاہی کوکتے نے کاٹ لیا، سپاہی کوفوری طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیاہے، چھاپے کے دوران منشیات فروش فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق فائرنگ سے پالتو کتا مارا گیا۔

Leave a reply