
لاہور ہائیکورٹ
چیرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت
جسٹس عاصم حفیظ نے شہری اشبا کامران کی درخواست پر سماعت کی
عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
عدالت میں ایڈشنل اٹارنی جنرل نصر احمد نے چیرمیں نادرا کی تقرری کا نوٹیفیکیشن پیش کر رکھا ہے
نگراں حکومت نے نادرا قانون میں ترامیم کرکے حاضر سروس ارمی افسر کو تقرر کرنے کی منظوری دی موقف
نگران حکومت مستقل پالیسی معاملات میں مداخلت نہین کر سکتی ۔موقف
عدالت نادرا ترامیمی رولز کو کالعدم قرار دے استدعا
عدالت چیرمیں نادرا کی تقرری کالعدم قرار دے استدعا









