فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی معطل

0
186
فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، آٹے کی سپلائی معطل

ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال جاری ہے، آج تمام فلور ملوں نے سپلائی بھی معطل کر دی، جبکہ دکانوں میں آٹے کے تھیلوں کا سٹاک کم ہے، جلد سپلائی بحال نہ ہوئی تو شہریوں کو نئے بحران کا سامنا کرنا پڑیگا۔

آٹا سستا کرنے کی بجائے مزید مہنگا کرنے کی تیاریاں جاری ہیں کیوں کہ فلور ملز ایسوسی ایشن نے آج سے آٹے کی سپلائی بھی بند کردی ہے۔

Leave a reply