سونے کی کان بیٹھنے سے 11 افراد ہلاک ،17 لاپتہ

0
184
سونے کی کان بیٹھنے سے 11 افراد ہلاک ،17 لاپتہ

ہاٹ لائن نیوز : انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

حادثہ سولاویسی جزیرے میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پیش آیا، کان میں 33 افراد کام کر رہے تھے جن میں سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ 5 کان کنوں کو زندہ بچا لیا گیا ہے اور 17 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

Leave a reply