فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

0
219
فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

ہاٹ لائن نیوز : قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس کے بعد مداحوں اور دیگر مشہور شخصیات کیجانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

فواد عالم نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں اپنے تمام مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

فواد عالم کی والدہ کی نماز جنازہ آج 6 جولائی بروز ہفتہ بعد نماز مغرب فالکن سٹی نزد ملیر کینٹ کراچی میں ادا کیجائے گی۔

Leave a reply