پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کانوٹی فکیشن جاری

0
201
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کانوٹی فکیشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لیٹر اضافہ ہواہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق رات 12 بجےسےہوچکا ہے۔

Leave a reply