میرا نےصحافیوں سے مدد مانگ لی

0
251
میرا نےصحافیوں سے مدد مانگ لی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ میری شادی پورے پاکستان کا خواب ہے، مجھے ڈولی میں بٹھانے کی ذمہ داری صحافی برادری کی ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ میری شوٹنگ پنجاب میں شروع ہوگی، میں چاہتی ہوں کہ لاہور اور پنجاب میں مزید اچھے کام ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پرویز کلیم کا لکھا ہوا پراجیکٹ امراؤجان شروع ہو رہا ہے، یکم جولائی سے اس کا کیمرہ کھل رہا ہے، ’’مائی ڈیئر ہزبنڈ‘‘ پراجیکٹ آرہا ہے جسے خلیل الرحمان قمر لکھ رہے ہیں۔

Leave a reply